urdu

[vc_row css_animation="" row_type="row" use_row_as_full_screen_section="no" type="full_width" angled_section="no" text_align="left" background_image_as_pattern="without_pattern"][vc_column][vc_column_text css=""] بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس بمقام کمپنی ہیڈ آفس، بلاک۔۳، ٹیپو روڈ چکلالہ، راولپنڈی، مورخہ 13 جولائی 2026کو منعقد ہو گاجس میں سالانہ بجٹ 2027 کی منظوری دی جائے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں [/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]...

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا 170 واں بورڈ اجلاس 24 اپریل 2026 کو کمپنی ہیڈ آفس، بلاک-III، 68 ٹیپو روڈ، چکلالہ، راولپنڈی میں 31 مارچ 2026 کو ختم ہونے والی مدت کے لیے تیسرے سہ ماہی اکاؤنٹس پر غور اور منظوری کے لیے 1030 بجے منعقد ہوگا۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں...

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا169 واں بورڈ میٹنگ کا اجلاس کمپنی ہیڈ آفس، بلاک-III، 68 ٹیپو روڈ، چکلالہ، راولپنڈی میں 25 فروری 2026 کو 1000 بجے منعقد ہو گا جس میں ششماہی اکاؤنٹس 2025-26 کی منظوری دی جائے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں...

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا ہنگامی اجلاس بورڈ کمپنی کے ہیڈ آفس ،فوجی ٹاورز بلاک نمبر 3، 68 ٹیپوروڈ، چکلالہ، راولپنڈی میں مورخہ 3 نومبر بروز سوموار صبح 11:00بجے منعقد کیا جائے گا تاکہ مالی نتائج کے علاوہ دیگر امور پر غور کیا جا سکے۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں...

فوجی سیمنٹ کمپنی کا ۱۶۷واں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس کمپنی کے جنگ باہتر پلانٹ، تحصیل فتح جنگ، ضلع اٹک مورخہ ۲۷ اکتوبر ۲۰۲۵ کو منعقد ہو گا جس میں ۳۰ ستمبر ۲۰۲۵ کے ختم ہونے والے پہلی سہ ماہی کے لئے ڈائریکٹرز کے جائزے کے ساتھ سہ ماہی غیر آڈڈ شدہ اکاونٹس کی منظوری دی جائے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں...

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ (FCCL) کا کارپوریٹ بریفنگ سیشن (CBS) جمعرات، 25 ستمبر  2025 کو 1500بجے ISE Towers REIT مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ آڈیٹوریم، اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔...

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈکے ممبران کا 33واں سالانہ اجلاسِ عام (AGM) بمقام پرل کانٹی نینٹل ہوٹل، دی مال، راولپنڈی، بتاریخ 30 ستمبر 2025 (منگل)  بوقت 1500 بجے منعقد ہوگا۔ تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔ پراکسی فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔ ...

بورڑ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس بمقام، فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ،کمپنی ہیڈآفس بلاک نمبر ۳، ٹیپو روڈ، چکلالہ، راولپنڈی، مورخہ ۰۸ اگست ۲۰۲۵ بوقت  ۱۴۱۵ بجے دن منعقد ہو گا جس میں سالانہ اکاونٹس  ۲۵-۲۰۲۴ کی منظوری دی جائے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں...

[vc_row css_animation="" row_type="row" use_row_as_full_screen_section="no" type="full_width" angled_section="no" text_align="left" background_image_as_pattern="without_pattern"][vc_column][vc_column_text css=""] بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس بمقام کمپنی ہیڈ آفس، بلاک۔۳، ٹیپو روڈ چکلالہ، راولپنڈی، مورخہ 26 جون 2025کو منعقد ہو گاجس میں سالانہ بجٹ 2026 کی منظوری دی جائے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں [/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]...

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نظام پور نے صنعتی سامان (جہاں ہے جیسا ہے) کی بنیاد پربیچنے کا خواہشمند ہے۔ نیلامی 8 مئی 2025 کو صبح 900 بجے فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نظام پور، کاہی، ضلع نوشہرہ میں ہوگی۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں...

AI Powered Virtual HR Assistant icon