03 اپریل 164 ویں بورڈ میٹنگ
Posted at 10:33h
in urdu
فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا 164 واں بورڈ اجلاس کمپنی ہیڈ آفس ، بلاک- III، 68 ٹیپو روڈ، چکلالہ، راولپنڈی میں 24 اپریل، 2025 کو صبح 10:30 بجے منعقد ہو گا جس میں 31 مارچ 2025 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے غیرآڈٹ شدہ اکاؤنٹس کو زیرِغور لاکر ان کی منظوری دی جائے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں...