سرمایہ کاروں کے لیے معلومات

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) کی ہدایات کے مطابق، FCCL شفاف، جامع اور بروقت کاروباری معلومات تمام ناظرین اور شراکت داران کو فراہم کرنے کے لیے کمربستہ ہے۔ ہماری تازہ ترین خبروں اور مالی معلومات کے لیے براہِ کرم ہماری ویب سائٹ باقاعدگی سے ملاحظہ فرمائیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر کمپنی کا نام/نشان:

FCCL

فی شیئر بریک اپ ویلیو:

 34.36 روپے

فی شیئر آمدنی (EPS):

 5.43 روپے

قیمت بمقابلہ آمدنی (P&E) کا تناسب :

6.69

فری فلوٹ شیئرز کی تعداد:

813,711,501

کمپنی کا رجسٹریشن نمبر:

0028972

کمپنی کا این ٹی این نمبر:

0787426-0

حصہ داروں کی اقسام، 30 جون 2025 تک

پندرھویں غیر معمولی جنرل میٹنگ کی کاروائی

تیتسویں سالانہ جنرل میٹنگ کی کاروائی

وضاحت

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے شیئرزکا لین دین پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے لیے درج ذیل ویب سائٹ ملاحظہ کریں:

AI Powered Virtual HR Assistant icon