31 اکتوبر بورڈ کا ہنگامی اجلاس
Posted at 11:53h
in urdu
فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا ہنگامی اجلاس بورڈ کمپنی کے ہیڈ آفس ،فوجی ٹاورز بلاک نمبر 3، 68 ٹیپوروڈ، چکلالہ، راولپنڈی میں مورخہ 3 نومبر بروز سوموار صبح 11:00بجے منعقد کیا جائے گا تاکہ مالی نتائج کے علاوہ دیگر امور پر غور کیا جا سکے۔