11 اپریل نیلام عام
Posted at 08:53h
in urdu
فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نظام پور نے صنعتی سامان (جہاں ہے جیسا ہے) کی بنیاد پربیچنے کا خواہشمند ہے۔ نیلامی 8 مئی 2025 کو صبح 900 بجے فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نظام پور، کاہی، ضلع نوشہرہ میں ہوگی۔