پہلی سہہ ماہی اکاونٹس

پہلی سہہ ماہی اکاونٹس

فوجی سیمنٹ کمپنی کا ۱۶۷واں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس کمپنی کے جنگ باہتر پلانٹ، تحصیل فتح جنگ، ضلع اٹک مورخہ ۲۷ اکتوبر ۲۰۲۵ کو منعقد ہو گا جس میں ۳۰ ستمبر ۲۰۲۵ کے ختم ہونے والے پہلی سہ ماہی کے لئے ڈائریکٹرز کے جائزے کے ساتھ سہ ماہی غیر آڈڈ شدہ اکاونٹس کی منظوری دی جائے گی۔

مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں



AI Powered Virtual HR Assistant icon