شکایات، استفسارات اور اعتراضات رجسٹر کروانے کے لیے

سرمایہ کاروں کے لیے شکایت فارم

    سرمایہ کاروں کی شکایات /اعتراضات کے لیے درج ذیل پتے پر رابطہ کیجیے؟

    میسرز کارپ لنک (پرائیویٹ) لمیٹڈ

    شیئر رجسٹرار و کاروباری مشیر

    پتہ : ونگز آرکیڈ، 1-K ، کمرشل ماڈل ٹاؤن، لاہور

    فون: +92-042-35916714-19

    ای میل: [email protected]

    سرفراز اقبال

    ڈپٹی منیجر کارپوریٹ، لیگل اینڈ اسٹیٹ (کاروباری، قانونی اور جائیداد ی امور)

    فون: +92-51-9280081 (ایکسٹینشن: 130)

    بریگیڈئر کاشف نوید عباسی، ستارہ امتیاز (ملٹری) (ریٹائرڈ)

    کمپنی سیکرٹری

    فون: +92-51-9280081 (ایکسٹینشن: 103)

    ای میل : [email protected]

    وضاحت

    اگر آپ کی شکایت کا مناسب ازالہ کمپنی کی جانب سے نہ کیا گیا ہو تو آپ اپنی شکایت سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) میں درج کروا سکتے ہیں۔ تاہم یہ واضح رہے کہ SECP صرف انہی شکایات کو قابلِ سماعت سمجھے گا جن کے ازالے کے لیے پہلے براہِ راست کمپنی سے رجوع کیا گیا ہو اور کمپنی شکایت کے ازالے میں ناکام رہی ہو۔ مزید براں، ایسی شکایات جو SECP کے ضابطہ جاتی دائرۂ کار سے متعلق نہ ہوں، انہیں قابلِ غور نہیں سمجھا جائے گا۔

    AI Powered Virtual HR Assistant icon