فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا 170 واں بورڈ اجلاس 24 اپریل 2026 کو کمپنی ہیڈ آفس، بلاک-III، 68 ٹیپو روڈ، چکلالہ، راولپنڈی میں 31 مارچ 2026 کو ختم ہونے والی مدت کے لیے تیسرے سہ ماہی اکاؤنٹس پر غور اور منظور
فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا169 واں بورڈ میٹنگ کا اجلاس کمپنی ہیڈ آفس، بلاک-III، 68 ٹیپو روڈ، چکلالہ، راولپنڈی میں 25 فروری 2026 کو 1000 بجے منعقد ہو گا جس میں ششماہی اکاؤنٹس 2025-26 کی منظوری دی جائے گی
فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا ہنگامی اجلاس بورڈ کمپنی کے ہیڈ آفس ،فوجی ٹاورز بلاک نمبر 3، 68 ٹیپوروڈ، چکلالہ، راولپنڈی میں مورخہ 3 نومبر بروز سوموار صبح 11:00بجے منعقد کیا جائے گا تاکہ مالی نتائج کے علاوہ