03 اپریل 164 ویں بورڈ میٹنگ
Posted at 10:33h
in urdu
فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا 164 واں بورڈ اجلاس کمپنی ہیڈ آفس ، بلاک- III، 68 ٹیپو روڈ، چکلالہ، راولپنڈی میں 24 اپریل، 2025 کو صبح 10:30 بجے منعقد ہو گا جس میں 31 مارچ 2025 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے غیرآڈٹ شدہ اکاؤنٹس کو زیرِغور لاکر ان کی منظوری دی جائے گی۔