04 جون سالانہ بجٹ 2026-2025
Posted at 09:45h
in urdu
بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس بمقام کمپنی ہیڈ آفس، بلاک۔۳، ٹیپو روڈ چکلالہ، راولپنڈی، مورخہ 26 جون 2025کو منعقد ہو گاجس میں سالانہ بجٹ 2026 کی منظوری دی جائے گی۔