09 ستمبر 33واں سالانہ اجلاسِ عام
Posted at 14:07h
in urdu
فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈکے ممبران کا 33واں سالانہ اجلاسِ عام (AGM) بمقام پرل کانٹی نینٹل ہوٹل، دی مال، راولپنڈی، بتاریخ 30 ستمبر 2025 (منگل) بوقت 1500 بجے منعقد ہوگا۔
تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔ پراکسی فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔