
ہم ہر قدم پر جدت، مضبوطی اور پائیداری کے ساتھ کل کی بنیادیں تعمیر کر رہے ہیں
کارپوریٹ جائزہپیداواری پلانٹ
نمایاں عمارتوں اور روزمرہ کی مضبوطی کے لیے بنیاد فراہم کرنا۔
سرمایہ کاروں کی معلوماتمالیاتی رپورٹس
ہم اپنے تمام کاموں میں ماحول دوست طریقے، کمیونٹی کی ترقی، اور ذمہ دار حکمرانی کو شامل کرتے ہیں۔
پائیداری
ہم متنوع صلاحیتوں اور نقطۂ نظر کو فروغ دیتے ہیں تاکہ ایک زیادہ جامع اور جدت سے بھرپور مستقبل کی تعمیر کی جا سکے۔
کیریئرز
ہمارے سفر کو سیمنٹ کی صنعت میں ایک ابھرتے ہوئے رہنما کے طور پر دیکھیں، جو جدت اور عمدگی کے ساتھ کارفرما ہے۔
ہم کون ہیں؟مصنوعاتفوجی سیمنٹ کمپنی میں ہم پیداواری عمل کی عمدگی، جدت اور مضبوط مستقبل کی تعمیر پر مستحکم توجہ کے ذریعے اپنے سرمایہ کاروں کا پائیدار نمو اور طویل مدتی قدر کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہیں۔
سیمنٹ پلانٹ اپنی پیداوار کے مؤثر انتظام کے ذریعے اپنے پیداواری اہداف حاصل کرتا ہے۔ یہ کامیابی ایک جامع توازن ، جدت کاری ، اور متبادل (بی ایم آر) اقدامات کے ساتھ ساتھ ہماری ہنر مند اور پرعزم تکنیکی ٹیموں کی مخلصانہ کوششوں کے باعث ہے۔

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ (FCCL) کو کارپوریٹ رپورٹنگ ، حفاظتی معیارات ، کاروباری سماجی ذمہ داری (CSR)اور ان جیسے دیگر کئی زمروں میں کئی برسوں میں متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔ پذیرائی کی یہ صورتیں اپنے پیشہ ورانہ امور کی تمام جہات میں عمدگی کے حصول کے لیے FCCLکے اٹل عزائم کی آئینہ دار ہیں۔
ہیڈ آفس (رجسٹرڈ)
فوجی ٹاورز، بلاک 3، 68 ٹپو روڈ، راولپنڈی
پی اے بی ایکس: +92-051-9280075، +92-051-9280081
فیکس: +92-051-9280416
سرمایہ کاروں سے متعلق سوالات یا شکایات کے لیے درج ذیل سے رابطہ کریں:
بریگیڈیئر کاشف نوید عباسی، ایس آئی (ایم)، (ریٹائرڈ)
کمپنی سیکرٹری
فون: +92-051-9280081 (داخلی 103)
ای میل: [email protected]