04 فروری ششماہی اکاونٹس
Posted at 08:45h
in urdu
فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا169 واں بورڈ میٹنگ کا اجلاس کمپنی ہیڈ آفس، بلاک-III، 68 ٹیپو روڈ، چکلالہ، راولپنڈی میں 25 فروری 2026 کو 1000 بجے منعقد ہو گا جس میں ششماہی اکاؤنٹس 2025-26 کی منظوری دی جائے گی۔