مصنوعات

مضبوطی اور پائیداری کی بنیاد رکھتے ہوئے

خصوصیات

اعلیٰ درجے کی فوری طاقت اور مضبوطی (28 دن) میں 10,000 PSI تک

95فیصد کلنکراور 5فیصد جِپسم کا خالص مرکب

آتش پذیری میں کمی انتہائی کم اور ناقابلِ حل اجزاء کی کم مقدار

پائیدار اور دیرپا

عام تعمیرات

سریے کے ڈھانچے

بلند و بالا عمارات

سڑکیں اور فٹ پاتھ

کنکریٹ کی ڈھلائی

خصوصیات

28 دن میں زیادہ دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت 9500 psi تک

سلفیٹ اور کیمیکلز کے خلاف مؤثر

نمکیات کی آلودگی کے خلاف مؤثر

کنکریٹ کی پائیداری میں اضافہ

پانی سے بھرے اور نمکین علاقوں میں کنکریٹ کی مزاحمت کو بہتر بناتا ہے

تہ خانے

نیادیں

سیوریج،

پائپ لائن

خصوصیات

اعلیٰ معیار کا ماحول دوست پورٹ لینڈ کمپوزٹ سیمنٹ

ابتدائی مرحلے میں بہتر مضبوطی

زیادہ بلین کی وجہ سے بہتر ورک ایبلٹی

معتدل ماحولیاتی حالات میں پائیداری اور دیرپا کارکردگی

بڑے پیمانے پر کنکریٹ ڈالنے کے دوران حرارتی دراڑوں  کے خطرے کو کم کرتا ہے

گروٹنگ کے کام

ہموار اور بہتر سطحی تکمیل

کنکریٹ مصنوعات کی تیاری

عمومی تعمیراتی کام

خصوصیات

اعلیٰ معیار کا الکلی اور سیلیکا کے خلاف مزاحم سیمنٹ

الکلی-ایگریگیٹ ردِعمل سے ممکنہ نقصان کو مؤثر طریقے سے کم کرتا ہے

الکلی کی مقدار 0.6 فیصد سے کم

ڈیم

ایئر پورٹ

ستون

حفاظی دیواریں

بڑے تعمیراتی ڈھانچے

خصوصیات

اعلیٰ مضبوطی والا سیمنٹ جو غیر معمولی پائیداری اور مضبوطی رکھتا ہے

الکلی کی مقدار 0.6 فیصد سے کم

مضبوط بنیادیں اور ڈھانچے

بھاری بھرکم سڑکیں / فرش

زلزلی علاقوں کے لیے

خصوصیات

ASTM C-150 کے مطابق ٹائپ IV سیمنٹ

بڑے تعمیراتی منصوبوں کے لیے مخصوص

کنکریٹ میں کم حرارت پیدا کرتا ہے

تھرمل کریکنگ، کنکریٹ کی خرابی اور دباؤ کی کمزوری کو کم کرتا ہے

مشکل اور پیچیدہ تعمیراتی ڈھانچوں میں آزمودہ طور پر کامیاب کارکردگی

وسیع پیمانے پر کنکریٹ ڈالنے

بہت بڑے انفراسٹرکچر

پیچیدہ تعمیراتی ڈھانچے

سلفیٹ والے علاقے

حرارت کے لیے حساس تعمیرات

خصوصیات

ماحول دوست

اعلیٰ معیار اور کم خرچ

عمومی تعمیراتی مقاصد کے لیے،

چنائی کے کام

پیچیدہ تعمیراتی ڈھانچے

فرشوں کے لیے موزوں

خصوصیات

مضبوط چپکنے کی صلاحیت

ہر قسم کے سیمنٹ کے فرش کے ساتھ موزوں

استعمال کے لیے تیار (صرف پانی شامل کرنا ہے)

سلیکوسِس سے بچاؤ – غیر زہریلا مواد

AI Powered Virtual HR Assistant icon