فوجی سیمنٹ میں خوش آمدید

10.6 ایم ٹی
سالانہ پیداوار
5
پلانٹس
30 +
تجربے کے سال
223,430 ایم ڈبلیو ایچ
خود توانائی کی پیداوار
177ملین
سی ایس آر میں شراکت
88.96 ارب
سیلز ریونیو
68 میگاواٹ
سولر پاور پلانٹ
65 میگاواٹ
ویسٹ ہیٹ ریکوری
49% آر ای
پاور مکس

خبریں اور تازہ ترین معلومات

مالی جائزہ 2024-25

فوجی سیمنٹ کمپنی میں ہم پیداواری عمل کی عمدگی، جدت اور مضبوط مستقبل کی تعمیر پر مستحکم توجہ کے ذریعے اپنے سرمایہ کاروں کا پائیدار نمو اور طویل مدتی قدر کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہیں۔

پیداواری پلانٹ

 سیمنٹ پلانٹ اپنی پیداوار کے مؤثر انتظام کے ذریعے اپنے پیداواری اہداف حاصل کرتا ہے۔ یہ کامیابی ایک جامع توازن ، جدت کاری ، اور متبادل (بی ایم آر) اقدامات کے ساتھ ساتھ ہماری ہنر مند اور پرعزم تکنیکی ٹیموں کی مخلصانہ کوششوں کے باعث ہے۔

تفصیلات
FCCL proudly showcasing industry awards for best cement production and sustainable practices

ایوارڈز

 فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ (FCCL) کو کارپوریٹ رپورٹنگ ، حفاظتی معیارات ، کاروباری سماجی ذمہ داری (CSR)اور ان جیسے دیگر کئی زمروں میں کئی برسوں میں متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔ پذیرائی کی یہ صورتیں اپنے پیشہ ورانہ امور کی تمام جہات میں عمدگی کے حصول کے لیے FCCLکے اٹل عزائم کی آئینہ دار ہیں۔

کل کے لیے ماحول دوست طاقت کا فروغ

تفصیلات

رابطہ کی معلومات

ہیڈ آفس (رجسٹرڈ)

فوجی ٹاورز، بلاک 3، 68 ٹپو روڈ، راولپنڈی

پی اے بی ایکس: +92-051-9280075، +92-051-9280081
فیکس: +92-051-9280416

سرمایہ کاروں سے متعلق سوالات یا شکایات کے لیے درج ذیل سے رابطہ کریں:

بریگیڈیئر کاشف نوید عباسی، ایس آئی (ایم)، (ریٹائرڈ)
کمپنی سیکرٹری

فون: +92-051-9280081 (داخلی 103)

ای میل: [email protected]

سرفراز اقبال
ڈپٹی مینیجر کارپوریٹ

فون: +92-051-9280081 (داخلی 130)

ای میل: [email protected]

AI Powered Virtual HR Assistant icon