خریداری

فوجی سیمنٹ کمپنی کو مندرجہ ذیل چیزوں کی مسلسل بنیاد پر ضرورت ہے۔

کوئلہ

فوجی سیمنٹ محتلف علاقوں / ملکوں کا کوئلہ استحمال کرتا ہے، مثلاً جنوبی افریقا، افخانستان، انڈونیشیا اور ساتھ ساتھ مقامی کوئلہ بھی۔

ہماری کل کھپت 45000-40000 میٹرک ٹن فی مہینہ ہے۔

کوئلے کی مندرجہ ذیل وضاحتیں قبول کی جاتی ھیں تاہم بہتر وضاحتوں والے کوئلے کو ترجیہح دی جاتی ہے۔

جنوبی افریقن کوئلہ
انڈونیشین کوئلہ
افخانی کوئلہ
مقامی کوئلہ
(جپسم ( کھڑیا مٹی
ا۔ موجودہ ماہانہ ضرورت اوسطََ 10-15 ہزار ٹن ہے۔
ب۔ مطوبہ معیار:
خالص۔ آمیزش کے بغیر 80 – 95 %
گندھک > 37.2%
نمی < 5%
حجم < 300mm
جپسم کے شرائط و ضوابط:
۱)۔ قیمت فیکٹری پہنچ پر: پہنچ کی بنیاد پر پیشکش کئے گئے معیار کے مطابق۔
۲)۔ ادائیگیاں:
ا۔ کرایہ کی ادائیگی: وصولی رپورٹ مرتب ہونے کے 48گھنٹے کے بعد .
ب۔ مال کی قیمت اور ٹیکس: وصولی رپورٹ کے 15ویں دن ادائیگی کی جائے گی۔
۳)۔ سکیورٹی:
فرم 50ہزار بصورت بنک ڈرافٹ فوجی سیمنٹ کمپنی میں جمع کروائے گی جو کہ آرڈر کے مکمل ہونے پر واپس کیا جائے گا۔
(لیٹرائٹ ( کچی لوہے کی دہات
ا ۔ موجودہ ماہانہ ضرورت اوسطََ 10 – 15ہزار ٹن ہے۔
ب ۔ مطوبہ معیار:
لوہے کا تناسب 25% > 25 % سے کم پر مسترد کر دی جائے گی
الو مینیم سلفیٹ 12% < 10 % سے زیادہ پر مسترد کر دی جائے گی۔

نمی > 6٪

حجم < 300mm

ج ۔ لیٹرائٹ کے شرائط و ضوابط:
۱)۔ قیمت :
پہنچ کی بنیاد پر پیشکش کئے گئے معیار کے مطابق۔
۲)۔ فیکٹری پہنچ کی بنیا د پر:
گاؤ ں جھنگ باہتر، تحصیل فتح جھنگ، ضلع اٹک .
۳)۔ ادائیگیاں:
ا)۔ کرایہ: وصولی رپورٹ مرتب ہونے کے 48گھنٹے کے بعد
ب)۔ مال کی قیمت اور ٹیکس: وصولی رپورٹ کے 15ویں دن ادائیگی کی جائے گی۔
۴)۔ سکیورٹی: فرم 50ہزار روپے بصورت بنک ڈرافٹ فوجی سیمنٹ کمپنی میں جمع کروائے گی جو کہ آرڈر کے مکمل ہونے پر واپس کیا جائے گا۔
(خاکہ (بجھا ہوا چونا
ا)۔ موجودہ ماہانہ ضرورت اوسطََ 120-130 ہزار ٹن ہے۔
ب)۔ مطوبہ معیار:
کیلشیم 746%
سلیکون ڈائی اکسایئڈ < 8 %
مقنشہ < 1.3 %
نمی < 6 %
ج)۔ خاکہ کے شرائط و ضوابط:
۱). قیمت: پہنچ کی بنیاد پر پیشکش کئے گئے معیار کے مطابق۔
۲). فیکٹری پہنچ کی بنیا د پر: گاؤں جھنگ باہتر، تحصیل فتح جھنگ، ضلع اٹک
۳). ادائیگیاں:
ا). کرایہ: وصولی رپورٹ مرتب ہونے کے 48گھنٹے کے بعد
ب). مال کی قیمت اور ٹیکس: وصولی رپورٹ کے 15ویں دن ادائیگی کی جائے گی۔
۴). سکیورٹی: فرم 1لاکھ روپے بصورت بنک ڈرافٹ فوجی سیمنٹ کمپنی میں جمع کروائے گی جو کہ آرڈر کے مکمل ہونے پر واپس کیا جائے گا۔
پیکنگ مٹیریل

ا)۔ برآمد اور مقامی استعمال کے پلاسٹک بیگ

۱). موجودہ ماہانہ ضرورت اوسطََ 24-30 لاکھ بیگ ہے۔
۲). معیار

49.5 cm
61 cm + /- 1 cm
10 cm +// 0.2
16 cm +/- 1cm
95 mm

چوڑائی
لمبائی
چوٹی /پیندا
دریچہ کی لمبائی
دریجہ کا حجم

طباعت منظور شدہ ڈیزائن کے مطابق
چٹخ کی اوسط۔ زیادہ سے زیادہ 0.5 % زیادہ کی صورت میں نقصان پورا کرنا پڑے گا۔

ب)۔ 2 اور 3 تہہ والے کاغذی بیگ

۱). موجودہ ماہانہ ضرورت اوسطََ 16 -14 لاکھ بیگ ہے۔
۲). معیار

49.5 cm
62 cm
10.5 cm
18.5 cm
95 mm

چوڑائی
لمبائی
چوٹی /پیندا
دریچہ کی لمبائی
دریجہ کا حجم

۳). 2 تہہ والے بیگ

85 گرام کی دو تہہ والی اعلی معیار کا کاغذ
۴). 3تہہ والے بیگ
دو 80 گرامی کی تہیں اور ایک 85 گرام کی تہہ اعلی معیار کے کاغذ کے استعمال سے
طباعت کمپنی کے منظور شدہ ڈیزائن کے مطابق
چٹخ کی اوسط۔ زیادہ سے زیادہ 0.4 %: اس سے زیادہ کی صورت میں نقصان پورا کرنا پڑے گا۔

ج). شرائط و ضوابط

۱). فیکٹری پہنچ کی بنیا د پر: گاؤ جھنگ باہتر، تحصیل فتح جھنگ، ضلع اٹک
۲). ادائیگی: وصولی اور وصولی رپورٹ کے بننے کے 30دن کے بعد چیک کی صورت میں کی جائے گی۔