ڈائریکٹر کی تبدیلی

ڈائریکٹر کی تبدیلی

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اپنے تمام معزز شیئر ہولڈر کو مطلع کرتی ہے کہ بریگیڈئر راشد ولی جنجوعہ،ستارہ امتیاز(ملٹری)،نان ایگزیکٹو ڈائریکٹرمورخہ ۳۰ اپریل۲۰۱۹ کو اپنے عہدہ سے ریٹائرہو چکے ہیں اور ان کی جگہ مسٹر سید اقتدار سعید مورخہ یکم مئی ۲۰۱۹ کوبورڈ کے نئے نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات ہوئے ہیں۔ ٹیکنیکل کمیٹی کے چیئرمین اور انوسٹمنٹ کمیٹی کے ممبر بھی منتخب ہوئے ہیں۔