بورڈ آف ڈایریکٹرز کا اجلاس

بورڈ آف ڈایریکٹرز کا اجلاس

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اپنے تمام شیئر ہولڈرز کو مطلع کرتی ہے۔کمپنی کے بورڈ آف ڈایریکٹرز کا اجلاس برائے سالانہ بجٹ 2017-18 بمقام فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ۔ ہیڈ آفس ،فوجی ٹاورز،بلاک ۳۔۶۸ ٹیپو روڈ،چکلالہ راولپنڈی مورخہ 22 جون 2017  بروز جمعرات بوقت 1030 بجے منعقد ہو گی۔جس میں کمپنی کے مالی سال 2017-18  کیلئے کاروبار کی منصوبہ بندی،ریونیو اور کیپٹل بجٹ پرغور و غوض اور منظوری دی جائے گی۔