معیاراور ماحولیاتی انتظامی نظامِ

کوالٹی پالیسی

صارفین کو تسلی بذریعہ اعلی میعار

مقاصد

۔ صارفین کے اعتماد کیلئے ۱۰۰فیصد کوشاں رہنا۔
۔ فیکٹری کی پیداواری صلاحیت کو ۱۰۰فیصد استعمال میں لانا۔
۔ افرادی قوت کی بہتری پر ۱۰۰فیصد توجہ دینا۔
۔ کمپنی میں میعاری ماحول کی ۱۰۰فیصد ترویج کرنا ۔
۔ قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے پاکستان کا بہترین سیمنٹ بنانے والا ادارہ رہنا۔

ماحولیاتی پالیسی

۔ آلودگی کے اخراج میں کمی لانا۔
۔ مناسب کوشش اور جدید آلات کے ذریعے ماحولیاتی آلودگی میں تواتر سے کمی لانا۔
۔ فیکٹری کے اردگرد سبزہ میں اضافہ کرنا۔
۔ غیر آباد جگہ میں کمی لانا۔
۔ توانائی اور قدرتی ذرائع میں بہتری لانا۔
۔ ماحول کو محفوظ بنانے کیلئے ملازمین اور گردونواح کے لوگوں میں شعور پیدا کرنا۔
۔ محفوظ طریقِ کار سے وقت کے ضیاع میں کمی لانا۔