ڈائریکٹرز اور چیئرمین کی تبدیلی

ڈائریکٹرز اور چیئرمین کی تبدیلی

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اپنے تمام معزز شیئر ہولڈر کو مطلع کرتی ہے کہ جنرل سید طارق ندیم گیلانی ،ہلال امتیاز(ملٹری)(ریٹائرڈ)  چیرمین ،نان ایگزیکٹو ڈائریکٹرمورخہ ۲۷ مارچ ۲۰۲۰ کو اپنے عہدہ سے ریٹائرہو چکے ہیں اور ان کی جگہ جناب وقار احمد ملک مورخ ۹ اپریل ۲۰۲۰سے تعینات ہویے ہیں

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں