۱۔ فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 21 اکتوبر 2019 کو بوقت 1100 بجے منعقد ہونے والی بورڈ میٹنگ میں مورخہ 30 ستمبر 2019 کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج  کی منظوری دی

۲۔ اس اجلاس میں کسی بھی منافع (Dividend) کی سفارش نہیں کی گئی

مزید تفصلات کےلیے یہاں کلک کریں