گیارہویں غیر معمولی اجلاس عام کی کار روائی

گیارہویں غیر معمولی اجلاس عام کی کار روائی

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے شراکت داروں کا 11واں غیر معمولی اجلاس عام بروز جمعہ بتاریخ 10 جنوری2020؁ءکو 1030بجے بمقام بیلولیگون ریسٹورنٹ مسعوداختر کیانی روڈ،دی مال ،راولپنڈی میں منعقد ہو ا۔اور اس اجلاس عام کی کارروائی اور اس میں کیے گیے۔ فیصلوں کی تصدیق شدہ نقول منسلک ہے۔
تفصلات یہاں کلک کریں