کارپوریٹ بریفنگ سیشن

کارپوریٹ بریفنگ سیشن

ہم آپ کو مطلع کرنے ہیں کہ فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا کارپوریٹ بریفنگ سیشن مورخہ 25 اکتوبر 2019 بروز جمعہ بوقت 1500 بجے پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ بلاک جے ، ایف 7/1 بلیو ایریا ، اسلام آباد میں سرمایہ کاروںاور تجزیہ کاروں کو کمپنی کی موجودہ مالی کارکردگی اور آؤٹ لک کے بارے میں بتایا جایے گا۔

مزید تفصلات کےلئے ہہاں کلک کریں