ڈائریکٹر کے عہدہ سے مستعفی

ڈائریکٹر کے عہدہ سے مستعفی

میجر جنرل طائر اشرف خان ،ہلال امتیاز(ملٹری)،(ریٹائرڈ) مورخہ ۱ جنوری ۲۰۲۰ کو فوجی سیمنٹ کمپنی کے بورڈ کے ڈرائرئکٹر کے عہدہ سے مستعفی ہو چکے ہیں۔ ان کی جگہ تعیناتی کا بعد میں اعلان کیا جائے گا۔

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں