ڈائریکٹر کی تبدیلی

ڈائریکٹر کی تبدیلی

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اپنے تمام معزز شیئر ہولڈر کو مطلع کرتی ہے کہ میجر جنرل طاہر اشرف خان ،ہلال امتیاز(ملٹری)(ریٹائرڈ) ،نان ایگزیکٹو ڈائریکٹرمورخہ ۱ جنوری ۲۰۲۰ کو اپنے عہدہ سے ریٹائرہو چکے ہیں اور ان کی میجر جنر ل عابد رفیق ،ہلال  امتیاز(ملٹری)(ریٹائرڈ) مورخہ  ۱ جنوری ۲۰۲۰  کوبورڈ کے نئے ممبر تعینات ہوے ہیں۔

مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں