ڈائریکٹر اور چیرمین کے عہدہ سے مستعفی

ڈائریکٹر اور چیرمین کے عہدہ سے مستعفی

لیفٹیننٹ جنرل سید طارق ندیم جیلانی ،ہلال امتیاز(ملٹری)،(ریٹائرڈ) مورخہ ۲۰ مارچ ۲۰۲۰ کو فوجی سیمنٹ کمپنی کے بورڈ کے ڈرائرئکٹر اور چیرمین کے عہدہ سے مستعفی ہو چکے ہیں۔ ان کی جگہ تعیناتی کا بعد میں اعلان کیا جائے گا۔

مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں