چیرمین اور منیجنگ ڈائریکٹرز کی دوبارہ تعیناتی

چیرمین اور منیجنگ ڈائریکٹرز کی دوبارہ تعیناتی

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اپنے تمام معزز شیئر ہولڈر کو مطلع کرتی ہے کہ آج مورخہ ۱۳ دسمبر ۲۰۱۸
سے درج ذیل ڈائریکٹرز کو چیرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کرتی ہے۔

الف ۔ریٹائرڈ ہونے والے ڈائریکٹر 2018-12-12

۔مسٹر قیصر جاوید،نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
۔مسٹر پرویز انعام،آزاد ڈائریکٹر
۔بریگیڈئر عصمت اللہ خان نیازی،(ریٹائرڈ)،نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر

ب۔ نئے منتخب ہونے والے ڈائریکٹر 2018-12-13

۔مسٹر ریحان لائق،نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
۔مسٹر ظفر اقبال سوبانی،۔آزاد ڈائریکٹر
۔مسز جہاں آرا ،سجاد احمد،آزاد ڈائریکٹر

ج۔ نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز درج ذیل ہے:۔

۔لیفٹیننٹ جنرل سید طارق ندیم گیلانی،ہلال امتیاز(ملٹری)،چیرمین،الف سی سی ایل
۔لیفٹیننٹ جنرل محمد احس محمود،ہلال امتیاز(ملٹری)،چیف ایگزیکٹو آفیسر،الف سی سی ایل
۔ڈاکٹر ندیم عنائت ،،نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
۔میجر جنرل طاہراشرف خان،ہلال امتیاز(ملٹری)،نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
۔میجر جنر ل وسیم صادق،ہلال امتیاز(ملٹری)،نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
۔بریگیڈئر راشد ولی جنجوعہ،ستارہ امتیاز(ملٹری)،نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
۔مسٹر ریحان لائق،نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر
۔مسٹر جاوید قبال،۔آزاد ڈائریکٹر
۔مسٹر ظفر اقبال سوبانی،آزاد ڈائریکٹر
۔مسز جہاں آرا ،سجاد احمد،آزاد ڈائریکٹر