نقد عبوری منافع منقسمہ کا اعلان

نقد عبوری منافع منقسمہ کا اعلان

ہم نہایت مسرت کے ساتھ اپنے معزز شیئرر ہولڈر ز کو اطلاع دیتے ہیں کہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائر یکٹرز نے اپنے منعقد ہ اجلاس 17 اپریل 2018 ؁ء میں عبوری منافع برائے سال 2017-18بحسا ب1.00روپے10)فیصد) فی شیئر ہے کی منظوری دی ہے۔عبوری منافع 2017-18 کے حقدار وہ شیئر ہولڈرز ہونگے جنکے نام کمپنی کے ممبرز رجسٹر پر10 مئی2018 کو ظا ہر ہونگے ۔