عبوری منافع کی رقم کی منتقلی

عبوری منافع کی رقم کی منتقلی

۱۔ شیئرہولڈرز کو مطلع کیا جا تا ہے کہ عبوری منافع برائے سال-18 2017بحسا ب 10فیصد) 1.00پیسے فی شیئر) کی رقوم حقدار شیئر ہولڈرز کو25 مئی 2018 ؁ء کومستندبینک اکاؤنٹ (IBAN) میں منتقل کر دی گئی ہیں۔مزیدبرآں جن شیئرہولڈرزنے IBAN فراہم نہں کئے یا انکے IBAN مستندنہیں تھے انکی رقوم “کمپنیز (ڈسٹریبوشن آف ڈیویڈنڈ)ریگولیشنز2017 کی ریگولیشن نمبر(ii) 6کے تحت روک لی گئی ہیں۔ شیئرہولڈرز کو ڈیویڈنڈکی رقوم کی منتقلی / غیر منتقلی کے خطوط ارسال کر دیئے گئے ہیں۔

مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں