شیئر ٹرانسفر بکس کی بندش

شیئر ٹرانسفر بکس کی بندش

کمپنی کی شیئر ٹرانسفر بکس ۲۱تمبرتا ۲۷ ستمبر ۲۰۱۹(بشمول دونوں ایام) برائے حصول حتمی منافع ۷۵ پیسہفی شیئر بند رہیںگی۔اس کے دوران شیئر کی کسی منتقلی کورجسٹریشن کے لئے قبول نہیں کیا جائے گا۔ جو ٹرانسفر ۲۰ ستمبر۰۱۹ ۲کارروبار ی اوقات کے اختتام تک کمپنی کے شیئر رجسٹرار آفس میسرز کارپلنک (پرائیویٹ ) لمیٹڈ ، ونگز آرکیڈ،کے ون کمرشل ، ماڈل ٹائون،لاہو ر کے دفتر میںباضابطہ طور پر موصول ہوں گی ان کو عام اجلاس میں شرکت اور ووٹ دینے کیلئے بر وقت سمجھاجائے گا۔

مزئد معلومات کےلئے یہاں کک کریں۔