حتمی منافع کی رقم کی منتقلی

حتمی منافع کی رقم کی منتقلی

شیئرہولڈرز کو مطلع کیا جا تا ہے کہ حتمی منافع برائے سال- 2018-19بحسا ب 0.75  روپے فی شیئر کی رقوم حقدار شیئر ہولڈرز کو مورخہ 11 اکتوبر 2019ء کومستند بینک اکائونٹ میں منتقل کر دی ہیں۔

مزئد معلومات کےلئے یہاں کک کریں۔