بورڈ آف ڈایریکٹرز کا اجلاس

بورڈ آف ڈایریکٹرز کا اجلاس

۔ فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اپنے تمام شیئر ہولڈرز کو مطلع کرتی ہے۔کہ کمپنی کے بورڈ آف ڈایریکٹرز کا اجلاس بمقام ایف سی سی ایل پلانٹ ،نزد گائوں جھنگ باہتر،تحصیل جنگ، ضلع اٹک بتاریخ 27 اگست 2019؁ء بروز سوموار بوقت 1030بجے منعقد ہو گی۔جس میں کمپنی کے سا لانہ آکائونٹس اختتام معیاد30 جون 2019؁ء پرغور و غوض اور منظوری دی جائے گی۔

۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ بحوالہ سٹاک ایکسچینج ریگولیشن رول 5.19.15 کے تحت کمپنی کے شیئر ٹرانسفر بک مورخہ21 اگست 2019 سے27اگست 2019تک بند رہے گی۔اس عرصہ کے دوران کوئی ڈائریکٹر،چیف ایگزیکٹو یا ایگزیکٹو بالواسطہ یا بلاواسطہ کمپنی کے حصص کی خرید و فروخت نہیں کرے گا۔

مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں