بورڈ آف ڈایریکٹرز کا اجلاس ۔ 19 فروری 2018

بورڈ آف ڈایریکٹرز کا اجلاس ۔ 19 فروری 2018

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اپنے تمام شےئر ہولڈرز کو مطلع کرتی ہے۔کہ کمپنی کے بورڈ آف ڈایریکٹرز کا اجلاس بمقام فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ ،ہیڈ آفس،بلاک ۔3، 68 ٹیپو روڈ، چکلالہ، راولپنڈی بتاریخ ۱۹ فروری ۲۰۱۸  بروز سوموار بوقت1030 بجے منعقد ہو گی۔جس میں کمپنی کے ششماہی آکاؤنٹس اختتام معیاد۳۱ دسمبر ۲۰۱۷  پرغور و غوض اور منظوری دی جائے گی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ بحوالہ سٹاک ایکسچینج ریگولیشن رول 5.19.15 کے تحت کمپنی کے شےئر ٹرانسفر بک مورخہ۱۳ فروری ۲۰۱۸ ۱۹ فروری ۲۰۱۸ تک بند رہے گی۔اس عرصہ کے دوران کوئی ڈائریکٹر،چیف ایگزیکٹو یا ایگزیکٹو بالواسطہ یا بلاواسطہ کمپنی کے حصص کی خرید و فروخت نہیں کرے گا۔