بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

۱۔  فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اپنے تمام شیئر ہولڈرز کو مطلع کرتی ہے۔کہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس بمقام فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ پلانٹ ،نزذ گاؤں جھنگ باہتر۔تحصیل فتح جنگ،ضلع اٹک بتاریخ 20 ستمبر 2017 ؁ء بروز بدھ بوقت 1130 بجے منعقد ہو گی۔جس میں کمپنی کے مالی سال 2017-18 ء ؁ کیلئے سالانہ حسابات پرغور و غوض اور منظوری دی جائے گی۔

۲۔  پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ بحوالہ سٹاک ایکسچینج ریگولیشن رول 5.19.15 کے تحت کمپنی کے شیئر ٹرانسفر بک مورخہ24 ستمبر 2017 سے 30ستمبر 2017تک بند رہے گی۔اس عرصہ کے دوران کوئی ڈائریکٹر،چیف ایگزیکٹو یا ایگزیکٹو بالواسطہ یا بلاواسطہ کمپنی کے حصص کی خرید و فروخت نہیں کرے گا۔