بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

۱۔ فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اپنے تمام شےئر ہولڈرز کو مطلع کرتی ہے۔کمپنی کے بورڈ آف ڈایریکٹرز کا اجلاس برائے سالانہ بجٹ 2017-18 ؁ء بمقام فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ۔ ہیڈ آفس ،فوجی ٹاورز،بلاک ۳۔۶۸ ٹیپو روڈ،چکلالہ راولپنڈی مورخہ 27 جون 2017 ؁ء بروز بدھ بوقت 1030 بجے منعقد ہو گی۔جس میں کمپنی کے مالی سال 2018-19 ء ؁ کیلئے کاروبار کی منصوبہ بندی،ریونیو اور کیپٹل بجٹ پرغور و غوض اور منظوری دی جائے گی۔

۲۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ بحوالہ سٹاک ایکسچینج ریگولیشن رول 5.19.15 کے تحت کمپنی کے شےئر ٹرانسفر بک مورخہ21 جون 2017 سے 27جون 2017تک بند رہے گی۔اس عرصہ کے دوران کوئی ڈائریکٹر،چیف ایگزیکٹو یا ایگزیکٹو بالواسطہ یا بلاواسطہ کمپنی کے حصص کی خرید و فروخت نہیں کرے گا۔