بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

۱۔ فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اپنے تمام شےئر ہولڈرز کو مطلع کرتی ہے کہ کمپنی کے بورڈ کے ڈایریکٹرز کا اجلاس برائے تیسری سہ ماہی اکاؤنٹس اختتام معیاد31 مارچ 2018 ؁ء بمقام فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ(پلانٹ ) مورخہ 17 اپریل 2018 ؁ء بروز سوموار 11:00 بجیمنعقد ہو گا۔جس میں کمپنی کے تیسری سہ ماہی اکاؤنٹس پرغور و غوض اور منظوری دی جائے گی۔
۲۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ بحوالہ سٹاک ایکسچینج ریگولیشن رول 5.19.15 کے تحت کمپنی کے شےئر ٹرانسفر بک مورخہ11 اپریل 2018 سے 17 اپریل 2018تک بند رہے گی۔اس عرصہ کے دوران کوئی ڈائریکٹر،چیف ایگزیکٹو یا ایگزیکٹو بالواسطہ یا بلاواسطہ کمپنی کے حصص کی خرید و فروخت نہیں کرے گا۔